حید رآ باد : اسٹیٹ بینک آ ف انڈیا نے پر و بیشنری آ فیسرس کی 2 ہزار جا ئیدادوں پر بھر تی کیلئے نوٹفیکیشن جا ری کیا ہے ۔ تعلیمی قا بلیت گریجو یشن
کسی بھی یو نیو ر سٹی سے مسلمہ ہو ۔ عمر 21 سال سے 30 سال کے درمیا ن ہو ۔ عا م ز مزہ کی جا ئیدا دیں : 812 تما م تفصیلا ت ویب سا ئٹ www.sbi.co.in پر حا صل کر سکتے ہیں۔ آ ن لائن در خوا ست داخل کر نے کی آ خری تا ریخ : 2 مئی 2015 ہے ۔